سرکریک پر پاکستان کی قانونی پوزیشن مضبوط bbc urdu

Status
Not open for further replies.

gotti

Tihar Jail
Banned
Joined
Mar 19, 2013
Messages
29
Likes
5
Since Urdu is an official language in India and BBC Urdu has a huge reading base (from people of all religions), I thought about sharing this very interesting news in Urdu, on Pakistan's strengthened position in Sir Creek, given the recent Navy Drills that included all major countries and obviously had to leave out the minor and insignificant, India.


نے کہا ہے کہ سر کریک کے مسئلے پر پاکستان کی پوزیشن بہت مضبوط ہے جبکہ بین الاقوامی قانون کے تحت بھی پاکستان کی حیثیت مستحکم ہے۔

ایڈمرل آصف سندیلہ نے بحیرہ عرب میں پی این ایس نصر پر امن مشقوں کی اختتامی تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سر کریک کا مسئلہ پاکستان بننے سے پہلے کا ہے، اس سلسلے میں حکومتِ سندھ اور ممبئی ریزیڈینسی کا ایک معاہدہ ہوا تھا اور اب کوشش کی جا رہی ہے کہ بین الاقوامی قانون کے تحت معاملے کو حل کر لیا جائے۔

انہوں نہ مزید کہا کہ سر کریک پر پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کے بارہ دور مکمل ہو چکے ہیں جبکہ تیرہواں دور ہونے والا ہے۔

ایڈمرل آصف سندیلہ نے کہا کہ چاہے جنگ ہو یا نہ ہو فوج کا کام ہر وقت تیار رہنا ہے، یہ ایک مسلسل عمل ہے جس کے تحت پاکستان کی بحریہ اپنی تربیت اور ساز و سامان کو بہتر کرتی رہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پچھلے پانچ سالوں میں پاکستان کی بحریہ نے جدید میزائل کا نظام اور مزید بحری جنگی جہاز حاصل کیے ہیں۔

بحیرہ عرب میں ہونے والے پانچ روزہ کثیر القومی بحری مشقوں کے حوالے سے پاکستان کی بحریہ کے سربراہ نے کہا کہ اس مشق کا مقصد سمندروں میں امن کا قیام ہے۔ انہوں نے کہا کہ سمندر وسیع علاقہ ہے، کسی بھی ملک کی سمندری حدود کے بارہ میل کے باہر بین الاقوامی حدود شروع ہوتی ہے جس پر سب کا حق ہوتا ہے، اس کا فائدہ جرائم پیشہ اور بحری قزاق بھی اٹھاتے ہیں، جسے روکنے کے لیے دنیا بھر کوشش کی جا رہی ہے، پاکستان بھی اینٹی پائیریسی کیمپین کا پچھلے چار سالوں سے حصہ ہے۔

امن مشقوں کے آخری روز سپیشل فورسز کا بحری قزاقی کے خلاف آپریشن، سطح آب پر طے شدہ ہدف پر فائرنگ، افراد اور ساز و سامان کے ایک جہاز سے دوسرے جہاز پر منتقلی، آبدوز شکن مشق اور بحری قزاقوں کے خلاف سپیشل فورسز کے آپریشن کا

-پاکستان"¬ - -BBC Urdu"¬ - -’سرکریک پر پاکستان Ú©ÛŒ قانونی پوزیشن مضبوط‘"¬
 

Yusuf

GUARDIAN
Super Mod
Joined
Mar 24, 2009
Messages
24,324
Likes
11,757
Country flag
India has many other official languages but not everyone knows all languages. This forum is an English language forum for all to understand. You post a translation of it including an English thread title.
 
Status
Not open for further replies.

Latest Replies

Global Defence

New threads

Articles

Top